Natural gypsum 50kg calcium thiosulfate anhydrous agricultural gypsum fertilizer
کلراٹھی کلر اور شور ذراآور ناقابل کاشت اور بنجر زمینوں کی بہترین پیداوار کیلئے اعلیٰ کوالٹی کا جیپسم پوڈر
ایک مناسب مقدار 50 کلو والے 20-40-80 بیگ فی ایکڑ دھوڑا کروا کر
12-15 انچ گہرے 2 ہل چلائیں
کھیت کے بنے یعنی وٹیں اچھی طرح مرمت کر دیں
اب 1فٹ سے زیادہ پانی کھڑا کر دیں
وتر آنے پر 15-25 کلو سلفر بینٹونایٹ دانے دار چھٹہ کر کے ایک بار راونی کریں اور 10-20 کلو جنتر کا بیج چھٹہ کریں
2ماہ کے بعد روٹاویٹر کروائیں اور اپنی اگلی فصل کاشت کر دیں
اگر وقت کم ہے تو جنتر کو رہنے دیں
یاد رکھیں کہ
1️⃣20-40-80 بیگ جیپسم
2️⃣12-15انچ گہرے 2 ہل
3️⃣1-2فٹ کھڑا پانی
4️⃣15-25 کلو سلفر دانے دار
5️⃣راونی
کرنے کے بعد ہی جیپسم کا مکمل فایدہ ہو سکتا ہے
organic gypsum
Gypsum is a soft sulfate mineral composed of calcium sulfate dihydrate, with the chemical formula CaSO₄·2H₂O. It is widely mined and is used as a fertilizer.
the natural gypsum 50kg calcium thiosulfate anhydrous agricultural gypsum fertilizer is a product of global products. the category is fertilizers and subcategory is organic fertilizers







Reviews
There are no reviews yet.